پہلا صفحہ

معاشی بحران کی وجہ سے سوڈان کے ١٣ سفارت خانے بند ہونے پر مجبور

خرطوم: احمد یونس سوڈانی سرکاری نیوز ایجنسی (سونا) کے مطابق صدر عمر البشیر نے سوڈان کے اندر معاشی بحران کا سامنا کرنے کے لئے نئے انتظامات کے سلسلہ میں بغیر کسی تحدید کے پوری دنیا میں اپنے ملک کے ١٣ سفارت خانوں کو بند کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے اور اسی طرح انہوں نے دیگر […]

معاشی بحران کی وجہ سے سوڈان کے ١٣ سفارت خانے بند ہونے پر مجبور

خرطوم: احمد یونس

سوڈانی سرکاری نیوز ایجنسی (سونا) کے مطابق صدر عمر البشیر نے سوڈان کے اندر معاشی بحران کا سامنا کرنے کے لئے نئے انتظامات کے سلسلہ میں بغیر کسی تحدید کے پوری دنیا میں اپنے ملک کے ١٣ سفارت خانوں کو بند کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے اور اسی طرح انہوں نے دیگر سات وفد کی صورت میں سفارتکاروں کی تعداد کو ایک میں ضم کر نے کا فیصلہ صادر کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 18 شعبان 1439 ہجری – 04 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14302)