ایران

"الشرق الاوسط” سے رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سکریٹری کی گفتگو: ایرانی فرقہ واریت سے شیعہ مذہب بری ہے

واشنگٹن: معاذ العمری رابطۂ عالم اسلامی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد عیسی نے فرمایا کہ اس علاقہ میں اصل پریشانی وہ فرقہ واریت ہے جسے ایران نے علاقہ میں بھڑکایا ہے اور اس کا تعلق شیعہ مسلک سے نہیں ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ مذہب […]

"الشرق الاوسط” سے رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سکریٹری کی گفتگو: ایرانی فرقہ واریت سے شیعہ مذہب بری ہے

واشنگٹن: معاذ العمری

رابطۂ عالم اسلامی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد عیسی نے فرمایا کہ اس علاقہ میں اصل پریشانی وہ فرقہ واریت ہے جسے ایران نے علاقہ میں بھڑکایا ہے اور اس کا تعلق شیعہ مسلک سے نہیں ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ مذہب شیعیت ایرانی فرقہ واریت کی منصوبہ بندی کے خلاف ہے اور اس مذہب کے پیروکار اسے اپنے لیے نقصان دہ سمجھتے ہیں اور شیعہ مذہب اس سے بری ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 20 شعبان 1439 ہجری – 06 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14304)