پہلا صفحہ
آج کی ووٹنگ میں لبنان کے سنی اور مسیحی دونوں رہنماؤں کی آزمائش
شمال کے حلقوں میں انتہائی سخت انتخابی جنگ بیروت: "الشرق الاوسط” سال 2009 میں ہونے والے سے سب سے پہلے پارلیمانی انتخابات کے لئے لبنان میں آج صبح پولنگ اسٹیشن کھول دئے جاییں گے اور شمال میں ہونے والی انتہائی سخت انتخابی لڑائی کے پیش نظر مسیحی اور سنی رہنماؤں کے […]
شمال کے حلقوں میں انتہائی سخت انتخابی جنگ

بیروت: "الشرق الاوسط”
سال 2009 میں ہونے والے سے سب سے پہلے پارلیمانی انتخابات کے لئے لبنان میں آج صبح پولنگ اسٹیشن کھول دئے جاییں گے اور شمال میں ہونے والی انتہائی سخت انتخابی لڑائی کے پیش نظر مسیحی اور سنی رہنماؤں کے سلسلہ میں ریفرنڈم کے اشارے مل رہے ہیں۔
بیروت کی اس لڑائی کے بر عکس جسے اس "مستقبل” تحریک کے لئے آرام دہ سمجھا جارہا ہے جو شہر کے اندر ایک بڑے حصہ کی نمائندگی کر رہی ہے۔ سنی گروہ کے نزدیک طرابلس کی لڑایی "مستقبل” کی تحریک کی قیادت کو مضبوط بنانے کے لئے لڑی جارہی ہے یا خاص طور پر شمال میں اپنی شراکت وحصہ داری کو پیدا کرنے کے لئے لڑی جارہی ہے۔(۔۔۔)
عیسائی سطح پر شمال کا تیسرا حلقہ اس اعتبار سے اپنے قوت حاصل کرے گا صدارت کے ممکنہ امیدواروں کی لڑائی ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 20 شعبان 1439 ہجری – 06 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14304)