پہلا صفحہ
حماس تحریک کی طرف سے سرحد پر سب سے بڑی انسانی مارچ کی تیاری اور اسرائیل کی طرف سے الرٹ رہنے کا اعلان
غزہ: "الشرق الاوسط” حماس تحریک اور اس کی معاون دیگر فلسطینی جماعتیں اسی مہینے کے دوران اسرائیلی علاقوں اور غزہ پٹی کے درمیان پورے سرحد پر "ایک سب سے بڑی انسانی سلامتی مارچ” کو منظم کرنے کی تیاری کررہی ہیں اور یہ گزشتہ تیس مارچ کو شروع ہونے والی اس "عظیم […]

غزہ: "الشرق الاوسط”
حماس تحریک اور اس کی معاون دیگر فلسطینی جماعتیں اسی مہینے کے دوران اسرائیلی علاقوں اور غزہ پٹی کے درمیان پورے سرحد پر "ایک سب سے بڑی انسانی سلامتی مارچ” کو منظم کرنے کی تیاری کررہی ہیں اور یہ گزشتہ تیس مارچ کو شروع ہونے والی اس "عظیم واپسی کی مارچ” کی کارروائیوں کے تحت ہوا ہے جس میں اسرائیلی فوج نے 45 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید اور 5000 سے زیادہ افراد کو زخمی کردیا ہے۔(۔۔۔)
اس بیان کے ساتھ ساتھ اسی مہینے کے وسط میں حادثہ فلسطین کے 70 ویں برسی کے ساتھ سرحدی مارچ کے مقابلے کے لئے اسرائیل نے ہائی الرٹ کی صورت حال میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 23 شعبان 1439 ہجری – 09 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14307)