پہلا صفحہ
سیسی کی طرف سے مصر کا ایتھوپیا کے ساتھ مل کر نہضہ ڈیم کے مسئلہ کو حل کرنے کی تاکید
قاہرہ : "الشرق الاوسط” مصری صدر عبد الفتاح سیسی نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک نہضہ ڈیم سے متعلق مسئلہ کو ایتھوپیا کے ساتھ مل کر حل کرنے کے سلسلہ میں آمادہ ہے اور انہوں نے قاہرہ کا دورہ کرنے والے اوگندا کے اپنے ہم منصب يوري موسيفيني […]

قاہرہ : "الشرق الاوسط”
مصری صدر عبد الفتاح سیسی نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک نہضہ ڈیم سے متعلق مسئلہ کو ایتھوپیا کے ساتھ مل کر حل کرنے کے سلسلہ میں آمادہ ہے اور انہوں نے قاہرہ کا دورہ کرنے والے اوگندا کے اپنے ہم منصب يوري موسيفيني کے ساتھ پریس کانفرنس میں اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ ان کا ملک دریاۓ نیل اور اس کی آبی ضرورتوں کو پورا کرنے کی اہمیت کی طرف توجہ دے رہا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 23 شعبان 1439 ہجری – 09 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14307)