امريكہ

بيونگ یانگ کی طرف سے تین امریکیوں کی رہائى اچھی نیت کا اقدام

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” تین امریکی شہری تمام الزامات سے بری ہونے کے بعد وزیر خارجہ مائک بومبیو کے ساتھ کل امریکہ واپس پہنچے ہیں اور اسے امریکی صدر نے اچھی نیت کی علامت قرار دیا۔(۔۔۔) بری کئے جانے والوں میں سے ایک امریکی پادری ہے جسے شمالی کوریا کے […]

بيونگ یانگ کی طرف سے تین امریکیوں کی رہائى اچھی نیت کا اقدام

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

تین امریکی شہری تمام الزامات سے بری ہونے کے بعد وزیر خارجہ مائک بومبیو کے ساتھ کل امریکہ واپس پہنچے ہیں اور اسے امریکی صدر نے اچھی نیت کی علامت قرار دیا۔(۔۔۔)

بری کئے جانے والوں میں سے ایک امریکی پادری ہے جسے شمالی کوریا کے جوہری فائل سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے الزام میں 2015 میں گرفتار کیا گیا تھا اور 2016 میں اسے دس سال قید کی سزا سنائى گئى تھی اور دوسرے دو اشخاص بیونگ یانگ سائنس اور ٹکنالوجی اس یونیورسیٹی میں کام کرتے تھے جس کی بنیاد انجیل مسیحیوں نے رکھی ہے اور ان دونوں کو دہشت گردی کے کام انجام دینے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔(۔۔۔)

جمعرات – 24 شعبان 1439 ہجری – 10 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14308)