پہلا صفحہ

نیتن یاہو کا پوٹن سے شام میں ایران کے خلاف آزاد حملہ کا مطالبہ

ماسکو: رائد جبر لندن: "الشرق الاوسط” مغربی سفارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے بتایا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کل روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے دوران شام میں ایرانی جگہوں کو نشانہ بنانے کے لئے آزاد نقل وحرکت کو جاری رکھنے کے مطالبہ کی کوشش کی [&hell

نیتن یاہو کا  پوٹن سے شام میں ایران کے خلاف آزاد حملہ کا مطالبہ

ماسکو: رائد جبر لندن: "الشرق الاوسط”

مغربی سفارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے بتایا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کل روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے دوران شام میں ایرانی جگہوں کو نشانہ بنانے کے لئے آزاد نقل وحرکت کو جاری رکھنے کے مطالبہ کی کوشش کی ہے اور پوٹن نے کل ماسکو میں نیتن یاہو کے ساتھ منعقدہ مذاکرات میں ایران کے ایٹمی مسئلہ اور شام کی صورت حال پر توجہ مرکوز کی ہے۔

کریملن نے مذاکرات کے نتائج کو پوشیدہ رکہا ہے اور اپنی عادت کے برعکس مذاکرات کی تفصیلات کی وضاحت نہین کی ہے لیکن اشارے سامنے آئے ہیں کہ دونوں فریقوں نے متنازعہ فائلوں کے سلسلہ میں بحث کی ہے اور ماسکو نے شام میں مختلف جگہوں پر بار بار فضائی حملوں کے سلسلہ میں اسرائیل کی طرف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 24 شعبان 1439 ہجری – 10 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14308)