پہلا صفحہ
عراق: سیکیورٹی فورسز اور ملک سے باہر شہریوں کی طرف سے اسپیشل ووٹنگ کا آغاز
انتخابی حملہ کے دوران سرکاری ذرائع کے استعمال کرنے کے سلسلہ میں تنازعہ بغداد: ” الشرق الاوسط” عراق کے اندر مختلف سیکیورٹی ایجنسیوں کے اراکین اور اور ملک سے باہر رہنے والے شہریوں نے کل پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے بیلٹ باکس کا رخ کیا ہے اور کل سنیچر […]
انتخابی حملہ کے دوران سرکاری ذرائع کے استعمال کرنے کے سلسلہ میں تنازعہ

بغداد: ” الشرق الاوسط”
عراق کے اندر مختلف سیکیورٹی ایجنسیوں کے اراکین اور اور ملک سے باہر رہنے والے شہریوں نے کل پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے بیلٹ باکس کا رخ کیا ہے اور کل سنیچر کو تمام عراقی ووٹروں کی شرکت کے واسطے عام ووٹنگ کی تیاری کے لئے آج جمعہ کو پورے دن اسپیشل ووٹنگ کی اس کارروائی کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔(۔۔۔)
اسی دوران انتخابی اغراض کے لیے سرکاری ذرائع کے استعمال کے سلسلہ میں وزیر اعظم حیدر العبادی اور صوبۂ انبار کے گورنر محمد الحبوسی نے ایک دوسر ے پر الزامات لگائے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ– 25 شعبان 1439 ہجری – 11 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14309)