امريكہ

میکرون 10 یورپین رہنماؤں کی موجودگی میں "شارلیمین ایوارڈ” سے سرفراز

مغربی اتحاد کے لیے اصلاحات کو اختیار کرنے پر زور اور آمرانہ حکموں سے‌ انکار آخن: ” الشرق الاوسط” فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے کل جرمن کی مشیر کار خاتون انجیلا مرکل کو یورپی اتحاد کی اصلاح کے لیے تیزی اور مضبوطی کے ساتھ اقدام کرنے کی دعوت دی ہے […]

میکرون 10 یورپین رہنماؤں کی موجودگی میں "شارلیمین ایوارڈ” سے سرفراز
مغربی اتحاد کے لیے اصلاحات کو اختیار کرنے پر زور اور آمرانہ حکموں سے‌ انکار

آخن: ” الشرق الاوسط”

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے کل جرمن کی مشیر کار خاتون انجیلا مرکل کو یورپی اتحاد کی اصلاح کے لیے تیزی اور مضبوطی کے ساتھ اقدام کرنے کی دعوت دی ہے اور اسی طرح انہوں نے اپنے یورپین ساتھیوں کو بیرونی ملک کے آمرانہ حکموں سے مقابلہ کرنے پر آمادہ کیا ہے اور اس بات کی طرف واضح اشارہ بھی کیا ہے کہ یورپی ممالک کو ایرانی جوہری معاہدہ کے سلسلہ میں اپنی پسندیدگی کا تعین امریکہ کے حالیہ علیحدگی کے فیصلہ سے ہٹ کر کر نے کی ضرورت ہے۔

میکرون نے اس بات کی دعوت کل جرمن کے شہر آخن میں رومانیہ، بلغاریہ اور لیگزمبرگ کے وزیر اعظم، لیتھوانیا کے صدر اور شاہ اسپین سمیت تقریبا دس یورپین رہنماؤں کی موجودگی میں مشہور”شارلیمین ایوارڈ” سے سرفراز کئے جانے کی تقریب کے دوران دی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ– 25 شعبان 1439 ہجری – 11 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14309)