امريكہ

12 جون کو سنگاپور میں کیم اور ٹرمپ کے مابین سربراہی اجلاس

امریکی صدر شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ "ایٹمی پیش رفت” کے منتظر واشنگٹن: معاذ العمري امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کشیدگی اور کشمکش کے چند ماہ بعد 12 جون کو سنگاپور میں ایک تاریخی سربراہی اجلاس میں ملاقات کریں گے اور کل شمالی کوریا […]

12 جون کو سنگاپور میں کیم اور ٹرمپ کے مابین سربراہی اجلاس
امریکی صدر شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ "ایٹمی پیش رفت” کے منتظر

واشنگٹن: معاذ العمري

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور کوریا کے رہنما کیم جونگ اون  کشیدگی اور کشمکش کے چند ماہ بعد 12 جون کو سنگاپور میں ایک تاریخی سربراہی اجلاس میں ملاقات کریں گے اور  کل شمالی کوریا کی طرف سے آزاد کئے گیے تین امریکی شہریوں کے پہنچنے کے چند گھنٹوں کے بعد صدر ٹرمپ کے ٹویٹر کے ذریعہ سربراہی اجلاس کی تاریخ اور مقام کا اعلان ہو چکا ہے۔(۔۔۔)

آزاد کردہ تین امریکی شہریوں کے ساتھ ملاقات کے دوران ٹرمپ نے گزشتہ رات کہا کہ وہ شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیار کو لے لینے سے متعلق ہونے والی کامیابی کے خواہاں ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ– 25 شعبان 1439 ہجری – 11 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14309)