پہلا صفحہ

شام سے ایران کو باہر نکالنے کے لئے دباؤ

مسکو کا S-300 کے دینے کے وعدہ سے مکڑ جانے کے بعد دمشق میں غصہ کی لہر ماسکو: رائد جبر- تل ابيب: "الشرق الاوسط” شام سے ایران اور انقلابی گارڈ میں قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی تابع تنظیمات کو باہر نکالنے کے سلسلہ میں اعلان کردہ اور غیر اعلان کردہ […]

شام سے ایران کو باہر نکالنے کے لئے دباؤ
مسکو کا S-300 کے دینے کے وعدہ سے مکڑ جانے کے بعد دمشق میں غصہ کی لہر

ماسکو: رائد جبر- تل ابيب: "الشرق الاوسط”

شام سے ایران  اور انقلابی گارڈ میں قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی تابع تنظیمات کو باہر نکالنے کے سلسلہ میں اعلان کردہ اور غیر اعلان کردہ دباؤ بڑھ چکا ہے اور اسرائیلی وزیر دفاع ایوگڈور لیبرمن نے کہا کہ شام کے صدر بشار الاسد پر واجب ہے کہ وہ ایرانیوں کو ملک سے باہر نکالیں۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں روس نے کل اسرائیلی فریق کو اطمینان کا پیغام دیا ہے۔(۔۔۔) اور فوجی تعاون کے سلسلہ میں روسی صدر کے اسسٹنٹ وزیر ولادیمیر کوگن نے کہا کہ روس فی الحال دمشق کو ترقی یافتہ S-300 جیسا ہتھیار فراہم کرنے کے سلسلہ میں غور نہیں کر رہا ہے اور اس روسی فیصلہ کی وجہ سے شامی حکومت اور اس کے حامیوں کے درمیان غصے کی لہر ہے۔

ہفتہ – 26 شعبان 1439 ہجری – 12 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14310)