پہلا صفحہ
امریکی سفارت خانہ کے افتتاح سے قبل بیت المقدس چھاؤنی میں تبدیل
واشنگٹن کا اہل فلسطین کو حقیقت پسندی کی دعوت اور واپسی مارچوں اپنے عروج پر واشنگٹن: هبة القدسي – تل ابيب: "الشرق الاوسط” اسرائیلی قابض فوج نے پیر کے بعد شہر میں امریکی سفارت خانہ کے افتتاح کے لئے کی جانے والی تیاری کی وجہ سے بیت المقدس کو تقریبا ایک فوجی […]
واشنگٹن کا اہل فلسطین کو حقیقت پسندی کی دعوت اور واپسی مارچوں اپنے عروج پر

واشنگٹن: هبة القدسي – تل ابيب: "الشرق الاوسط”
اسرائیلی قابض فوج نے پیر کے بعد شہر میں امریکی سفارت خانہ کے افتتاح کے لئے کی جانے والی تیاری کی وجہ سے بیت المقدس کو تقریبا ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے۔(۔۔۔)
مزید برآں ایک سینئر امریکی اہلکار نے کہا کہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانہ کا افتتاح فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان امن مذاکرات کے سلسلہ میں پیش رفت کا باعث بنے گا لیکن یہ حقیقت پر مبنی ہوگا نہ کہ اوہام پر مبنی ہوگا۔(۔۔۔)
اس دوران بڑے واپسی مارچ کے دائرہ میں کل احتجاجوں میں تیاری اور تنبیہ کا جمعہ جیسے نام کا ذکر کیا گیا ہے اور امید ہے کہ یہ اگلے منگل 70 ویں سالگرہ یوم نکبت کے موقع پر اپنے عروج پر ہوگا۔
ہفتہ – 26 شعبان 1439 ہجری – 12 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14310)