ایران

"الشرق الاوسط” سے السٹر برٹ کی خصوصی بات چیت: ہم واشنگٹن کے شرائط کے متعلق تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے والے ہیں

لندن: ابراہیم حمیدی مشرق وسطی کے معاملات سے متعلق برطانیہ کے ریاستی وزیر السٹر برٹ نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کے دوران اس بات کی تاکید کی ہے کہ مغربی ممالک جلد ہی ایران کے ساتھ ان عناصر کے سلسلہ میں مذاکرات کرے گے جن کی وجہ سے امریکی صدر ڈونالڈ […]

"الشرق الاوسط” سے السٹر برٹ کی خصوصی بات چیت: ہم واشنگٹن کے شرائط کے متعلق تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے والے ہیں

لندن: ابراہیم حمیدی

مشرق وسطی کے معاملات سے متعلق برطانیہ کے ریاستی وزیر السٹر برٹ نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کے دوران اس بات کی تاکید کی ہے کہ مغربی ممالک جلد ہی ایران کے ساتھ ان عناصر کے سلسلہ میں مذاکرات کرے گے جن کی وجہ سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مجبور ہو کر جوہری معاہدہ سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور خاص طور پر مشرق وسطی کے اندر ایران کے پریشان کن کردار اور بیلیسٹک ہتھیاروں کے پروگرام سے متعلق مذاکرات کریں گے۔(……)

ہفتہ – 26 شعبان 1439 ہجری – 12 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14310)