پہلا صفحہ
کویت اور فلیپین کی طرف سے اپنے تعلقات میں مضبوطی
گھریلو ملازمت کی درستگی کے لئے ایک نیا معاہدہ کویت : میرزا الخویلدی کل کویت اور فلیپین نے گھریلو ملازمت کی درستگی کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کے ذریعہ اپنے کشیدہ تعلقات کو صحیح کیا ہے اور یہ معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے ایسے اختلاف کے بعد ہوا ہے جس […]
گھریلو ملازمت کی درستگی کے لئے ایک نیا معاہدہ

کویت : میرزا الخویلدی
کل کویت اور فلیپین نے گھریلو ملازمت کی درستگی کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کے ذریعہ اپنے کشیدہ تعلقات کو صحیح کیا ہے اور یہ معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے ایسے اختلاف کے بعد ہوا ہے جس کی وجہ سے ڈپلومیٹک مسئلہ وجود میں آیا اور کویت میں کام کرنے والے فلپینی کے کام پر پابندی لگائی گئی۔(۔۔۔)
ہفتہ – 26 شعبان 1439 ہجری – 12 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14310)