پہلا صفحہ

قاہرہ میں میٹرو کے سلسلہ میں کئے جانے والے نئے فیصلہ کی وجہ سے غصہ کی لہر

ٹرانسپورٹ کے دوسرے ذرائع کے کرایوں میں اضافہ کا اندیشہ قاہرہ: ولید عبد الرحمن اور محمود ہاشم کل اہل مصر قاہرہ میٹرو کے کرایہ میں غیر معمولی اضافہ کی وجہ سے حیرت میں پڑ گئے اور یاد رہے کہ میٹرو دار الحکومت کے اندر ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنے کا […]

قاہرہ میں میٹرو کے سلسلہ میں کئے جانے والے نئے فیصلہ کی وجہ سے غصہ کی لہر
ٹرانسپورٹ کے دوسرے ذرائع کے کرایوں میں اضافہ کا اندیشہ

قاہرہ: ولید عبد الرحمن اور محمود ہاشم

کل اہل مصر قاہرہ میٹرو کے کرایہ میں غیر معمولی اضافہ کی وجہ سے حیرت میں پڑ گئے اور یاد رہے کہ میٹرو دار الحکومت کے اندر ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنے کا پہلا مقبول ذریعہ ہے اور اس نیے فیصلہ کی وجہ سے زندگی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔(۔۔۔) اس اضافہ کی وجہ سے عوامی حلقوں میں غصہ کی لہر دوڑ چکی ہے لیکن اضافہ کا فیصلہ کرنے والی وزارت ٹرانسپورٹ کے نزدیک اس غصہ کی کوئی اہمیت نہ رہی۔(۔۔۔)

اہل مصر کو‌ اس بات کا بھی اندیشہ ہے کہ کہیں آنے والے دنوں میں پبلک بسیں، ٹیکسی اور میٹرو کرایوں میں اضافہ ہو جائے۔(…)

ہفتہ – 26 شعبان 1439 ہجری – 12 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14310)