تبصرے

"الشرق الاوسط” سے اتحاد کی بات چیت: حوثی رہنما قانونی مقاصد ہیں

لندن: بدر القحطاني یمن کے اندر قانون کے حامی اتحاد کے‌ فورسز کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بین الاقوامی انسانی قانون اور نشانہ بنانے کے روایتی قواعد کے مطابق ایران کے ماتحت مسلح حوثی ملیشیاء کے رہنماؤں کو فوجی طور پر […]

"الشرق الاوسط” سے اتحاد کی بات چیت: حوثی رہنما قانونی مقاصد ہیں

لندن: بدر القحطاني

یمن کے اندر قانون کے حامی اتحاد کے‌ فورسز کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بین الاقوامی انسانی قانون اور نشانہ بنانے کے روایتی قواعد کے مطابق ایران کے ماتحت مسلح حوثی ملیشیاء کے رہنماؤں کو فوجی طور پر نشانہ بنانا جائز ہے اور انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ تنظیمی ڈھانچہ کے وجود اور دہشت گرد قیادت کی طرف ان کی نسبت کی وجہ سے حکومت پر حملہ کرنے اور جنگجو ہونے کے اعتبار سے ان کو قانونی محاسبہ اور ذمہ داری کے دائرہ میں رکھنا ضروری ہے۔

اتوار – 27 شعبان 1439 ہجری – 13 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14311)