پہلا صفحہ

پیرس کے اندر حادثہ میں حملہ آور سمیت دو کی موت

پیرس: "الشرق الاوسط” پیرس کے اندر کل رات ( سنیچر) کو ایک ایسا حادثہ رونما ہوا ہے جس میں ایک شخص کی موت اور 5 زخمی ہوئے ہیں اور ان میں دو کی حالت نازک ہے جبکہ پولیس حملہ آور کو قتل کر نے میں کامیابی ہوئی ہے۔ […]

پیرس کے اندر حادثہ میں حملہ آور سمیت دو کی موت

پیرس: "الشرق الاوسط”

پیرس کے اندر کل رات ( سنیچر) کو ایک ایسا حادثہ رونما ہوا ہے جس میں ایک شخص کی موت اور 5 زخمی ہوئے ہیں اور ان میں دو کی حالت نازک ہے جبکہ پولیس حملہ آور کو قتل کر نے میں کامیابی ہوئی ہے۔

فرانسیسی حکومت نے فوری طور پر ابھی یہ واضح نہیں کیا ہے کہ یہ حملہ حالیہ سالوں میں دہشت گرد تنظیم داعش کے حامیوں کی طرف سے ایک سے زیادہ مغربی ممالک میں چاقوؤں سے ہونے والے حملوں کے ضمن میں تھا یا کسی اور وجہ سے یہ حملہ کیا گیا ہے۔

"رویٹرز” ایجنسی نے (بی اف ام) نامی فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل سے نقل کیا ہے کہ پیرس کے اوپیرا ضلع کے اندر رونما ہونے والے حادثہ میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے اور چینل نے مزید یہ بھی کہا کہ پولیس نے حملہ آور پر گولی چلائی جس کی وجہ سے موقع پر حملہ آور بھی مارا گیا۔

اتوار – 27 شعبان 1439 ہجری – 13 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14311)