پہلا صفحہ

خادم حرمين کو کویت کے امیر کا ایک پیغام موصول

جدہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کو ہفتہ کے روز کویت کے امیر شیخ صباح الحمد الجابر الصباح کی طرف سے ایک خط موصول ہوا ہے اور وہ اس وقت ہوا جب سلام محل میں کویت کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم شيخ صباح خالد […]

خادم حرمين کو کویت کے امیر کا ایک پیغام موصول

جدہ: "الشرق الاوسط”

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کو ہفتہ کے روز کویت کے امیر شیخ صباح الحمد الجابر الصباح کی طرف سے ایک خط موصول ہوا ہے اور وہ اس وقت ہوا جب سلام محل میں کویت کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم شيخ صباح خالد الحمد الصباح کا استقبال ہوا۔(۔۔۔)

پیر – 28 شعبان 1439 ہجری – 14 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14312)