پہلا صفحہ
آج بیت المقدس، سفارت خانہ کا افتتاح اور احتجاجات ومظاہرات
ویڈیو کے ذریعہ ٹرمپ کی حاضری اور مغربی یورپ کے ممالک کا بائکاٹ رام الله: كفاح زبون تل ابيب: نظير مجلي امید ہے کہ آج بیت المقدس میں امریکی سفارت خانہ کے افتتاحی پروگرام کی تقریبات ایک ایسے امریکی وفد کی حاضری میں شروع ہوں گی جس میں ایوانکا ٹرمپ اور […]
ویڈیو کے ذریعہ ٹرمپ کی حاضری اور مغربی یورپ کے ممالک کا بائکاٹ

رام الله: كفاح زبون تل ابيب: نظير مجلي
امید ہے کہ آج بیت المقدس میں امریکی سفارت خانہ کے افتتاحی پروگرام کی تقریبات ایک ایسے امریکی وفد کی حاضری میں شروع ہوں گی جس میں ایوانکا ٹرمپ اور اس کے شوہر یارد کوشنر شامل ہے اور یہ بھی طے ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ویڈیو کے ذریعہ اس تقریب میں اپنی بات پیش کرے گا جس میں 33 ممالک کے نمائندوں شریک ہیں اور مغربی یورپی ممالک نے سفارت خانہ کی افتتاحی پروگرام کا بائکاٹ کیا ہے۔
فلسطین پر قبضہ کرنے کے 70 سالہ یادگار کی مناسبت سے ہونے والے حادثہ کے پیش نظر مغربی کنارے میں فلسطینی قوتوں نے بیت المقدس کی اسلامی اور عیسائی مقدس مقامات کے ساتھ ساتھ اس کی عربیت کی حمایت وحفاظت کے لیے ایسے احتجاجات اور مظاہرے کی دعوت دی ہے جس کا نام بڑے مارچ کا دن نام رکھا ہے اور اسی طرح غزہ پٹی کی جماعتوں نے بھی مارچ نکالنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)
پیر – 28 شعبان 1439 ہجری – 14 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14312)