ایران

تہران کے خلاف امریکی پابندیاں اور یورپ کا "ایٹمی” ضمانت سے انکار

واشنگٹن ۔ لندن: "الشرق الاوسط” بدھ کو ریاستہائے متحدہ امریکہ نے رازدارانہ طور پر لبنان کی حزب اللہ جماعت کی مالی مدد کرنے کے الزام میں ان چار افراد کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی ہے جن میں ایران کے مرکزی بینک کے گورنر اور بینک آف عراق کے مالک ہیں۔ […]

تہران کے خلاف امریکی پابندیاں اور یورپ کا "ایٹمی” ضمانت سے انکار

واشنگٹن ۔ لندن: "الشرق الاوسط”

بدھ کو ریاستہائے متحدہ امریکہ نے رازدارانہ طور پر لبنان کی حزب اللہ جماعت کی مالی مدد کرنے کے الزام میں ان چار افراد کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی ہے جن میں ایران کے مرکزی بینک کے گورنر اور بینک آف عراق کے مالک ہیں۔

ان امریکی پابندیوں کا اعلان اس وقت ہوا جب یورپی یونین نے ایٹمی معاہدہ کے تسلسل کے لئے تہران کو قانونی اور اقتصادی ضمانت فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے لیکن اس نے کل بروکسل میں میں منعقدہ یونین، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور ایران کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں تہران میں یورپی سرمایہ کاری کی حفاظت کے لئے کاروائیوں وعدہ کیا ہے۔

بدھ – 30 شعبان 1439 ہجری – 16 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14314)