پہلا صفحہ

"داعش” سرت کی طرف اپنے سامان کے ساتھ واپسی

اس کے ایک اڈہ میں لانچرز اور 25 راکٹ برآمد قاہرہ: جمال جوہر سنہ 2016 کے اختتام کے وقت "داعش” کے پنجوں سے لیبیا کے شہر سرت کو مکمل طور پر آزاد کرا لینے کے اعلان کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ دہشت گردی تنظیم شہر کے جنوب میں جنگ کی […]

"داعش” سرت کی طرف اپنے سامان کے ساتھ واپسی
اس کے ایک اڈہ میں لانچرز اور 25 راکٹ برآمد

قاہرہ: جمال جوہر

سنہ 2016 کے اختتام کے وقت "داعش” کے پنجوں سے لیبیا کے شہر سرت کو مکمل طور پر آزاد کرا لینے کے اعلان کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ دہشت گردی تنظیم شہر کے جنوب میں جنگ کی حالت کو غنیمت جان کر دوبارہ شہر میں واپس آ گئی ہے۔

اسی واپسی کی تصدیق میں صدارتی کونسل کے تابع کارروائیوں کی میڈیا سینٹر نے اپنے فیس بک کے صفحہ پر شائع ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ شہر کی پولس اور سیکیورٹی فورس نے شہر کے جنوب میں داعش کے ایک اڈہ سے 25 راکٹ اور چند لانچر برآمد کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 03 رمضان المبارک 1439 ہجری – 19 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14317)