پہلا صفحہ
استنبول سربراہی اجلاس کا بیت المقدس کی حیثیت میں کسی قسم کی تبدیلی سے انکار
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا پیر کے دن فلسطینیوں کے بین الاقوامی تحفظ کے لئے کویت کی تجویز پر تبادلۂ خیال انقرہ: سعيد عبد الرازق – نیویارک: "الشرق الأوسط” پرسوں شام استنبول میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کی طرف سے ہنگامی کانفرنس نے فلسطین کے مسئلہ کو اسلامی ممالک کے [&helli
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا پیر کے دن فلسطینیوں کے بین الاقوامی تحفظ کے لئے کویت کی تجویز پر تبادلۂ خیال

انقرہ: سعيد عبد الرازق – نیویارک: "الشرق الأوسط”
پرسوں شام استنبول میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کی طرف سے ہنگامی کانفرنس نے فلسطین کے مسئلہ کو اسلامی ممالک کے لیے مرکزی حیثیت قرار دینے پر زور دیا ہے اور اپنے اختتامی بیان میں اس بات کی تردید کی گئی ہے جسے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں تیار کیا گیا ہے یعنی شہر کی تاریخی حیثیت میں کسی قسم کی تبدیلی قابل قبول نہیں۔(۔۔۔)
روئٹرز ایجنسی نے بتایا ہے کہ اسی سلسلہ میں پیر کے بعد سلامتی کونسل کویت کی طرف سے تیار کردہ ایک قرارداد کے سلسلہ میں بحث شروع کرے گی اور اس قرارداد میں اس بات کا مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقوں میں بین الاقوامی تحفظ فورسز متعین کرے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 03 رمضان المبارک 1439 ہجری – 19 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14317)