پہلا صفحہ
گوٹرس کا "حزب اللہ” کو ہتھیار سے روکنے کا مطالبہ
شام میں ملوث ہونے کی وجہ سے سنگین نتائج کا انتباہ نیویارک: علی بردی اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹرس نے لبنانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "حزب اللہ” کو مسلسل ہتھیار کی حصولیابی سے روکنے کے لئے ہر ضروری تدابیر اختیار کرے اور انہوں نے شام کے […]
شام میں ملوث ہونے کی وجہ سے سنگین نتائج کا انتباہ

نیویارک: علی بردی
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹرس نے لبنانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "حزب اللہ” کو مسلسل ہتھیار کی حصولیابی سے روکنے کے لئے ہر ضروری تدابیر اختیار کرے اور انہوں نے شام کے بحران کے سلسلہ میں ایران کی حامی پارٹی کے ملوث ہونے کی وجہ سے سنگین نتائج سے آگاہ کیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 04 رمضان المبارک 1439 ہجری – 20 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14318)