امريكہ
واشنگٹن کی طرف سے حوثیوں کی حمایت کرنے کی وجہ سے پاسداران کے پانچ محافظ کو سزا دینے کا اعلان
تہران کا امریکی شرائط سے انکار اور دہشت گردی کی مالی امداد کے قوانین کی وجہ سے پارلیمنٹ میں تنازعہ واشنگٹن: هبة القدسي – لندن: عادل السالمي کل اس وقت جب امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپو نے علاقے میں ایرانی رویہ کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک حکمت عملی کا اعلان کیا […]
تہران کا امریکی شرائط سے انکار اور دہشت گردی کی مالی امداد کے قوانین کی وجہ سے پارلیمنٹ میں تنازعہ

واشنگٹن: هبة القدسي – لندن: عادل السالمي
کل اس وقت جب امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپو نے علاقے میں ایرانی رویہ کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک حکمت عملی کا اعلان کیا امریکی وزارت خزانہ نے حوثیوں کی حمایت کرنے کی وجہ سے پابندیوں کی فہرست میں پانچ ایرانیوں کو شامل کیا ہے۔
اس فہرست نے انقلابی گارڈ کے ان رہنماؤں کو بھی شامل کیا گیا ہے جنہوں نے بیلسٹک میزائل کے اجزاء اور ماہرین کو کئی علاقوں میں منتقل کیا ہے اور اس کے علاوہ انہوں نے میزائل کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے حوثیوں کو مالیاتی اور لوجسٹک مدد فراہم کی ہے۔(۔۔۔)
دوسری جانب ایرانی ذمہداروں نے پومپیو کی تفریر اور اس کے 12 شرائط کو مسترد کیا ہے اور سب سے زبردست جواب قومی سلامتی کونسل کے جنرل سیکرٹری علی شمخانی کی طرف سے آیا ہے جنہوں نے جوہری معاہدہ کے سلسلہ میں ہر طرح کے نئے مذاکرات کا انکار کیا ہے۔(۔۔۔)
اس دوران ایرانی پارلیمنٹ میں آج کشیدگی کا مشاہدہ کیا گیا ہے کیونکہ ایرانی حکومت نے منصوبہ بندی دہشت گردی کی مالی امداد کرنے اور پیسہ کی صفائی کرنے کے سلسلہ میں فیٹف معاہدہ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے اور تین پارلیمانی ارکان نے ایک ایسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے حس کا مقصد حکومت کے ذریعہ پیش کردہ 4 بل کو روکنا ہے۔
بدھ – 07 رمضان المبارک 1439 ہجری – 22 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14321)