پہلا صفحہ

کردش مذاکرات کنندہ: اتحاد کا "الدعوۃ” کے ساتھ ہونے کی وجہ سے نقطۂ نظر میں اختلاف

عراق کی صدارت کے سلسلہ میں اربیل اور سلیمانیہ کے درمیان ایک کشمکش بغداد: حمزه مصطفی گزشتہ ہفتہ کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے بغداد کی طرف مسعود بارزانی کی قیادت میں آئندہ حکومت کی تشکیل کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کے لیے بھیجے گئے وفد کے ایک رکن شوان طه […]

کردش مذاکرات کنندہ: اتحاد کا "الدعوۃ” کے ساتھ ہونے کی وجہ سے نقطۂ نظر میں اختلاف
عراق کی صدارت کے سلسلہ میں اربیل اور سلیمانیہ کے درمیان ایک کشمکش

بغداد: حمزه مصطفی

گزشتہ ہفتہ کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے بغداد کی طرف مسعود بارزانی کی قیادت میں آئندہ حکومت کی تشکیل کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کے لیے بھیجے گئے وفد کے ایک رکن شوان طه نے انکشاف کیا ہے کہ اگلی حکومت میں حکومت میں صدر کون ہوگا اس سلسلہ میں اختلاف ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ایک فریق کا خیال ہے کہ معاہدہ "الدعوة” پارٹی کے بغیر ہونا ضروری ہے اور اسی پارٹی سے سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم حیدر العبادی اور ان کے پیشرو نوری المالکی تعلق رکھتی ہیں جبکہ ایک اور فریق کا کہنا ہے کہ حیدر العبادی کے بغیر "الدعوة” پارٹی اور المالکی کے ساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے یا اس کے برعکس المالکی کے بغیر العبادی اور "الدعوة” کے ساتھ کیا جا سکتا ہے۔

دوسری طرف کردستانی صدارت کے عہدہ نے سلیمانیہ میں ہیڈکواٹر والی کردستانی قومی اتحاد اور اربیل ودھوک گورنریٹ میں  حکومت کرنے والی بارزانی کی پارٹی کے درمیان تنازعہ برپا ہو چکا ہے کیونکہ اتحاد اس بات کی تصدیق کر رہی ہے کہ یہ عہدہ اس کا حصہ ہے اور طہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ عہدہ کسی کا حصہ نہیں ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 10 رمضان المبارک 1439 ہجری – 26 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14324)