پہلا صفحہ

بری چھٹی مرتبہ پارلیمان کے صدر اور حریری تیسری بار اپنی حکومت کی تشکیل کے لئے امیدوار

بیروت: نذیر رضا لبنان کے پارلیمنٹ نے سنہ 2009 کے بعد سے کونسل کی مسلسل توسیع کے بعد ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے تقریباً دو ہفتے بعد کل لگاتار چھٹی مرتبہ کے لیے پارلیمنٹ کے صدر کے لیے نبیہ بری کو منتخب کیا ہے جبکہ آج حکومت کے صدر کی ذمہداری کے […]

بری چھٹی مرتبہ پارلیمان کے صدر اور حریری تیسری بار اپنی حکومت کی تشکیل کے لئے امیدوار

بیروت: نذیر رضا

لبنان کے پارلیمنٹ نے سنہ 2009 کے بعد سے کونسل کی مسلسل توسیع کے بعد ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے تقریباً دو ہفتے بعد کل لگاتار چھٹی مرتبہ کے لیے پارلیمنٹ کے صدر کے لیے نبیہ بری کو منتخب کیا ہے جبکہ آج حکومت کے صدر کی ذمہداری کے لئے پارلیمانی اشارے طے ہو چکے ہیں کام کرنے والی حکومت کے صدر سعد الحریری ہوں گے اور ایسا اقدام حزب اللہ کے علاوہ اکثر جماعتوں کا ان کی تایید میں اپنے موقف کا اظہار کرنے کی وجہ سے لیا گیا ہے اور اسی وجہ سے جلد ہی حریری کو تیسری بار کے لئے حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری سپرد کی جائے گی۔(۔۔۔)

جمعرات – 08 رمضان المبارک 1439 ہجری – 23 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14322)