پہلا صفحہ

بشیر کی طرف سے عرب اتحاد میں سوڈانی فورسیز کی مسلسل شرکت کا اعلان

خرطوم: احمد یونس سوڈانی صدارت نے کل یمن کے اندر ہورہے قانون کی بحالی کی جنگ میں سوڈانی فوج کی مسلسل شرکت کا فیصلہ کیا ہے اور یہ بھی اعلان کیا ہے کہ اس شرکت سے معاشی حالات اثر انداز نہیں ہوں گے جسے ایک اساس قرار دیا گیا ہے کیونکہ […]

بشیر کی طرف سے عرب اتحاد میں سوڈانی فورسیز کی مسلسل شرکت کا اعلان

خرطوم: احمد یونس

سوڈانی صدارت نے کل یمن کے اندر ہورہے قانون کی بحالی کی جنگ میں سوڈانی فوج کی مسلسل شرکت کا فیصلہ کیا ہے اور یہ بھی اعلان کیا ہے کہ اس شرکت سے معاشی حالات اثر انداز نہیں ہوں گے جسے ایک اساس قرار دیا گیا ہے کیونکہ اس سے حرمین شریفین کا دفاع اور یمن میں قانون کی حمایت کرنے کے لئے عرب اتحاد کے اندر شرکت کا تقاضہ کرنے والے عظیم مقاصد کا نفاذ ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 08 رمضان المبارک 1439 ہجری – 23 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14322)