امريكہ
ٹرمپ کی طرف سے سربراہی اجلاس منسوخ اور اب گیند کیم کی طرف
واشنگٹن: پیان یانگ نے ہماری تحقیقات کا جواب نہیں دیا واشنگٹن: هبة القدسي لندن: نجلاء حبريري امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل اس سربراہی اجلاس کو منسوخ کر دیا جو 12 جون کو سنگاپور میں شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ کی طرف سے منعقد کیا جا رہا تھا۔(۔۔۔) […]
واشنگٹن: پیان یانگ نے ہماری تحقیقات کا جواب نہیں دیا

واشنگٹن: هبة القدسي لندن: نجلاء حبريري
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل اس سربراہی اجلاس کو منسوخ کر دیا جو 12 جون کو سنگاپور میں شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ کی طرف سے منعقد کیا جا رہا تھا۔(۔۔۔)
ٹرمپ نے شمالی کوریا کے پالہ میں گیند پھینکتے ہوئے کیم سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ لوگوں نے اس اہم سربراہی اجلاس کے سلسلہ میں اپنی رائے بدل دی ہے تو اب مجھ سے رابطہ کرنے یا مجھے لکھنے کی ضرورت ہے۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ میں یہ نہیں سمجھتا ہوں کہ ہم ایسی صورت حال میں ہوں کہ جس میں ہم سوچ سکیں کہ ماضی کے چند دنوں میں سربراہی اجلاس کا نتیجہ کامیاب ہوگا اور ہم کو دونوں کوریا سے اپنے سوالوں کے جوابات نہیں ملے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ – 09 رمضان المبارک 1439 ہجری – 25 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14323)