پہلا صفحہ

سعودی عرب: حوثیوں کی طرف سے ڈرون کے ذریعہ "ابہا” نامی ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

ریاض: نايف الرشيد کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے حوثیوں کی طرف سے ڈرون جہاز کے ذریعہ "ابہا” نامی ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے اور پرزور انداز میں کہا کہ وہ ہر اس شخص کو پتھر کا جواب لوہے سے دے […]

سعودی عرب: حوثیوں کی طرف سے ڈرون کے ذریعہ "ابہا” نامی ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

ریاض: نايف الرشيد

کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے حوثیوں کی طرف سے ڈرون جہاز کے ذریعہ "ابہا” نامی ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے اور پرزور انداز میں کہا کہ وہ ہر اس شخص کو پتھر کا جواب لوہے سے دے گا جو اس دہشت گردی پر مبنی کام میں ملوّث ہے اور شہریوں اور رہائشیوں کے امن وامان کو نشانہ بنا رہا ہے اور سعودی عرب کے اقتصادی اور اہم زندہ صلاحیتوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔

اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کل سعودی پریس ایجنسی (SPA) کی طرف سے بیان کردہ ایک بیان میں کہا کہ دہشت گرد عناصر کی طرف سے نشانہ بنایا گیا ہے اور وہی ایک مینوفیکچرنگ ورکشاپس میں ڈرون جہاز جمع کرنے کے ذمہ دار ہیں اور اس کا علم اس وقت ہوا جب کیمرے کے ذریعہ اس کی تحقیق کی گئی اور صعدہ شہر میں انہیں قتل کیا گیا۔(۔۔۔)

اتوار – 11 رمضان المبارک 1439 ہجری – 27 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14325)