موسکو کی طرف سے جنوب کی جنگ سے ایرانی میلیشیاؤں کو علیحدہ کرنے کی شرط
انقرہ: سعید عبد الرازق – واشنگٹن: عاطف عبد اللطیف موسکو نے کل پرزور انداز میں کہا ہے کہ اگر ایرانی میلیشیائیں جنوب کی جنگ میں شامل ہوں گی تو جنگ کے دوران شام کی حکومتی فورسز کو روسی جہاز فضائی سایہ فراہم کرنے میں ہرگز شرکت نہیں کریں گے۔ […]

انقرہ: سعید عبد الرازق – واشنگٹن: عاطف عبد اللطیف
موسکو نے کل پرزور انداز میں کہا ہے کہ اگر ایرانی میلیشیائیں جنوب کی جنگ میں شامل ہوں گی تو جنگ کے دوران شام کی حکومتی فورسز کو روسی جہاز فضائی سایہ فراہم کرنے میں ہرگز شرکت نہیں کریں گے۔
روس کے حمیمیم نامی فوجی اڈے نے اپنے فیس بک پیج پر کہا ہے کہ ایرانی فورسز اور حزب اللہ شام کے جنوبی علاقہ سے نکل جائیں ورنہ حکومتی فوجیں درعا گورنریٹ کے اندر ہونے والی متوقع جنگ میں روسی فورسز کی طرف سے کسی طرح کی کوئی مدد بالکل حاصل نہیں کر سکیں گی۔(۔۔۔)
منگل – 20 رمضان المبارک 1439 ہجری – 05 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14334)