پہلا صفحہ

اپنے ایک رہنماء کی ہلاکت کے بعد حوثیوں کو دردناک دھچکا

اتحاد حديدة سے 9 کلومیٹر کی دوری پر۔۔۔ ٹرمپ اور مائی کا باغیوں کو ایران کی طرف سے کی جانے والی حمایت کے خلاف اتفاق جدہ: سعيد الابيض – ریاض: عبدالہادی – صنعا: "الشرق الاوسط” یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی طرف سے حديدة نامی ساحلی گورنریٹ کے […]

اپنے ایک رہنماء کی ہلاکت کے بعد حوثیوں کو دردناک دھچکا
اتحاد حديدة سے 9 کلومیٹر کی دوری پر۔۔۔ ٹرمپ اور مائی کا باغیوں کو ایران کی طرف سے کی جانے والی حمایت کے خلاف اتفاق

جدہ: سعيد الابيض – ریاض: عبدالہادی – صنعا: "الشرق الاوسط”

یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی طرف سے حديدة نامی ساحلی گورنریٹ کے پانچوے فوجی خطے کی قیادت پر ہونے والے حملہ میں محمد عبد الكريم الغماری نامی ایک رہنماء کی ہلاکت کی وجہ سے حوثی میلیشیاؤں کو دردناک دھچکا لگا ہے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی مشترکہ افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حدیدہ شہر سے 9 کلومیٹر کی دوری پر ہیں۔(۔۔۔)

سیاسی طور پر برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مائی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ یمن کی صورتحال کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے اور ان دونوں نے امن واستقرار کو نشانہ بنانے والی ایران کی ان سرگرمیوں کے خلاف ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اہمیت پر اتفاق کیا ہے جن سرگرمیں میں ان کی طرف سے حوثیوں کی مدد بھی شامل ہے۔

منگل – 20 رمضان المبارک 1439 ہجری – 05 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14334)