پہلا صفحہ
قانون کی طرف سے حوثیوں پر گریفتھ کے مشن کو ناکام کرنے الزام
ریاض: نايف الرشيد – صنعاء: "الشرق الاوسط” یمن کی قانونی حکومت نے حوثی میلیشیاؤں کے رہنماؤں پر اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کے مشن کو ناکام بنانے کا الزام عائد کیا ہے کیونکہ انہوں نے ان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوران حديدة شہر کو حوالہ کرنے اور دوبارہ […]

ریاض: نايف الرشيد – صنعاء: "الشرق الاوسط”
یمن کی قانونی حکومت نے حوثی میلیشیاؤں کے رہنماؤں پر اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کے مشن کو ناکام بنانے کا الزام عائد کیا ہے کیونکہ انہوں نے ان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوران حديدة شہر کو حوالہ کرنے اور دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کے سلسلہ میں ناممکن شرائط رکھے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ – 21 رمضان المبارک 1439 ہجری – 06 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14335)