پہلا صفحہ

شراکت داروں کو باخبر کرکے ٹرمپ کا کیوبیک کے سربراہی اجلاس سے روانگی

گروپ سات کے معاہدہ میں ایران کی ایٹمی عزائم کی نگرانی پر زور لامالبی (کینیڈا): "الشرق الاوسط” کل صبح امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کینیڈا کے کیوبیک صوبہ کے لامالبی میں چل رہے گروپ سات کے سربراہی اجلاس کو چھوڑ کر روانا ہوگیے ہیں اور انہوں نے روانگی سے قبل اسٹیل اور […]

شراکت داروں کو باخبر کرکے ٹرمپ کا کیوبیک کے سربراہی اجلاس سے روانگی
گروپ سات کے معاہدہ میں ایران کی ایٹمی عزائم کی نگرانی پر زور

لامالبی (کینیڈا): "الشرق الاوسط”

کل صبح امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کینیڈا کے کیوبیک صوبہ کے لامالبی میں چل رہے گروپ سات کے سربراہی اجلاس کو چھوڑ کر روانا ہوگیے ہیں اور انہوں نے روانگی سے قبل اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمد پر ان کی طرف سے عائد کردہ کسٹم ٹیکس کے خلاف ہر طرح کی انتقامی کارروائی سے شراکت داروں کو باخبر کیا ہے۔(۔۔۔)

ایران کے سلسلہ میں امریکہ اور یورپ کے اختلاف کے باوجود ٹرمپ نے یقین کے ساتھ کہا ہے کہ گروپ سات کے ممالک ایران کے ایٹمی عزائم کو نگرانی کے دائرہ میں رکھنے کے سلسلہ میں پابند ہیں اور ایران کے ایٹمی معاہدہ سے علیحدگی اختیار کر نے اور اس پر ازسر نو پابندیاں عائد کرنے کے سلسلہ میں امریکی اقدام کی وجہ سے بہت سے یورپی سرمایہ کار اس ملک کے اندر اپنی سرگرمیاں محدود کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

اتوار – 25 رمضان المبارک 1439 ہجری – 10 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14339)