پہلا صفحہ
ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ سے اہل مصر پریشان
قاہرہ: ولید عبد الرحمن حکومت کی طرف سے ایندھن کی قیمتوں میں 60 فیصد کے اضافہ کی وجہ سے کل پورے دن اہل مصر مشغول رہے ہیں اور اسی خبر نے عید الفطر کے دوسرے دن کی فضا کو خراب کر دیا ہے اور نومبر سنہ 2016 میں بین الاقوامی نقدی […]

قاہرہ: ولید عبد الرحمن
حکومت کی طرف سے ایندھن کی قیمتوں میں 60 فیصد کے اضافہ کی وجہ سے کل پورے دن اہل مصر مشغول رہے ہیں اور اسی خبر نے عید الفطر کے دوسرے دن کی فضا کو خراب کر دیا ہے اور نومبر سنہ 2016 میں بین الاقوامی نقدی فنڈ کے معاہدہ کے ضمن میں ہونے والے پاؤنڈ کی قیمتوں میں کمی کے بعد تیسری مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ حکومت نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 03 شوال المکرم 1439 ہجری – 17 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14345)