گریفتھ کے منصوبہ کے ضمن میں حدیدہ کے مسئلہ کا حل
اتحاد: میلیشیاؤں کی طرف سے انخلا کے انکار کی وجہ سے کاروائی کی راہ میں رکاوٹ نہیں نیویارک: علي بردى رياض: نايف الرشيد جدة: اسماء الغابري صنعاء: "الشرق الاوسط” سلامتی کونسل کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی طرف بھجے گئے اقوام متحدہ کے خصوصی [&h
اتحاد: میلیشیاؤں کی طرف سے انخلا کے انکار کی وجہ سے کاروائی کی راہ میں رکاوٹ نہیں

نیویارک: علي بردى رياض: نايف الرشيد جدة: اسماء الغابري صنعاء: "الشرق الاوسط”
سلامتی کونسل کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی طرف بھجے گئے اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر مارٹن گریفتھ نے کل یمن میں جنگ بند کرنے کے ليے اپنے منصوبہ کے بنیادی اجزاء ایک بند اجلاس کے دوران کونسل کے سامنے پیش کیا ہے اور ان میں حدیدہ میں صورت حال کو بدلنے اور سیاسی کام کو دوبارہ شروع کرنا شامل ہے۔(۔۔۔)
یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کل ریاض میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حدیدہ سے نکل کر حوثیوں کو قانع کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی کوشوں کے انکار کی وجہ سے شہر کو آزاد کرانے کی مسلسل جاری کاروائی کی راہ میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں ہوگی۔
منگل – 05 شوال المکرم 1439 ہجری – 19 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14347)