پہلا صفحہ

ہجرت بحران کو ختم کرنے کے سلسلہ میں فرانس اور جرمن کے درمیان سربراہی اجلاس

ٹرمپ کا بیان: امریکہ مہاجرین کے لیے چھاؤنی نہیں بنے گا پیرس: مائکال ابونجم واشنگٹن: "الشرق الاوسط” برلین میں آج جرمن کی مشیر کار انجیلا میرکل فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی میزبانی ایک ایسے سربراہی اجلاس کے لئے کرنے جارہی ہیں جس میں ہجرت کے اس بحران پر توجہ مرکوز کی […]

ہجرت بحران کو ختم کرنے کے سلسلہ میں فرانس اور جرمن کے درمیان سربراہی اجلاس
ٹرمپ کا بیان: امریکہ مہاجرین کے لیے چھاؤنی نہیں بنے گا

پیرس: مائکال ابونجم واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

برلین میں آج جرمن کی مشیر کار انجیلا میرکل فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی میزبانی ایک ایسے سربراہی اجلاس کے لئے کرنے جارہی ہیں جس میں ہجرت کے اس بحران پر توجہ مرکوز کی جائے گی جو بہت ساری یورپی حکومتوں کے لئے بحران کا آغاز سمجھا جا رہا ہے۔

اسی سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل یہ عہد کیا ہے کہ ان کا ملک مہاجرین کے لیے چھاؤنی نہیں بنے گا جبکہ ان پر غیر قانونی ہجرت کی وجہ سے خاندانوں کو الگ ہونے سے روکنے کے لئے غیر معمولی دباؤ ہے اور ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ مہاجرین کے لیے چھاؤنی ہرگز نہیں بنے گا اور نہ وہ پناہ گزینوں کے رہنے کے لئے کوئی جگہ بنے گا۔(۔۔۔)

منگل – 05 شوال المکرم 1439 ہجری – 19 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14347)