پہلا صفحہ

جنوبی شام میں شہریوں کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کی تشویش

کیمیاوی ہتھیار کے سلسلہ میں تقسیم اور آئینی حمایت کے سلسلہ میں اقوام متحدہ اور روس کے درمیان معاہدہ ماسکو: رائد جبر واشنگٹن: عاطف عبد اللطيف اقوام متحدہ نے کل شام کے مغربی جنوب میں 750 ہزآر افراد کے سلسلہ میں گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں حکومتی فورسز کی […]

جنوبی شام میں شہریوں کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کی تشویش
کیمیاوی ہتھیار کے سلسلہ میں تقسیم اور آئینی حمایت کے سلسلہ میں اقوام متحدہ اور روس کے درمیان معاہدہ

ماسکو: رائد جبر واشنگٹن: عاطف عبد اللطيف

اقوام متحدہ نے کل شام کے مغربی جنوب میں 750 ہزآر افراد کے سلسلہ میں گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں حکومتی فورسز کی جانب سے کی جانے والے حملہ کی وجہ سے اردن کی سرحد کی طرف درعا گورنریٹ کے افراد کو جانا پڑآ۔(۔۔۔)

دوسری جانب اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتیرس نے ماسکو میں صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کرنے کے بعد روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ مذاکرات کیا۔

کیمیاوی ہتھیار کے استعمال کرنے کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کے کمیشن کے نتائج پر ہونے والے تقسیم کے مقابلہ میں آئینی کمیشن بنانے کے لئے جاری کوششوں کو آگے بڑاھنے کی ضرورت کے سلسلہ میں دونوں فریق کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے۔

جمعہ – 08 شوال المکرم 1439 ہجری – 22 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14349)