پہلا صفحہ
میرکل کی طرف سے ایران کے جارحانہ کاروائیوں کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں زور
عمان: "الشرق الاوسط” جرمن کی خاتون مشیرکار انجیلا میرکل نے کل ایرانی بیلیسٹک میزائل پروگرام کے سلسلہ میں یورپی ممالک کے اندر پیدا ہونے والی تشویش کا اظہار کیا ہے اور انہوں نے مشرق وسطی کے علاقے میں طہران کے جارحانہ کاروائیوں کا مقابلہ کرنے کی اہمیت پر زور بھی دیا […]

عمان: "الشرق الاوسط”
جرمن کی خاتون مشیرکار انجیلا میرکل نے کل ایرانی بیلیسٹک میزائل پروگرام کے سلسلہ میں یورپی ممالک کے اندر پیدا ہونے والی تشویش کا اظہار کیا ہے اور انہوں نے مشرق وسطی کے علاقے میں طہران کے جارحانہ کاروائیوں کا مقابلہ کرنے کی اہمیت پر زور بھی دیا ہے اور انہوں نے اردن کے شاہ عبد اللہ ثانی سے اپنی ملاقات کے بعد کہا کہ ایران کے جارحانہ موقف کے سلسلہ میں محض تبادلۂ خیال کافی نہیں ہے بلکہ ہمیں فوری حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 08 شوال المکرم 1439 ہجری – 22 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14349)