پہلا صفحہ
عراق: انتخابات کے بحران کو ختم کرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ کی طرف سے ازسرنو گنتی کرائے جانے کی منظوری اور ووٹوں کو منسوخ کرنے سے انکار بغداد: حمزہ مصطفی کل عراق کی سپریم کورٹ نے ایک ایسا درمیانی فیصلہ جاری کیا ہے جس سے گزشتہ مہینہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی دستی گنتی کرائے جانے کے سلسلہ […]
سپریم کورٹ کی طرف سے ازسرنو گنتی کرائے جانے کی منظوری اور ووٹوں کو منسوخ کرنے سے انکار

بغداد: حمزہ مصطفی
کل عراق کی سپریم کورٹ نے ایک ایسا درمیانی فیصلہ جاری کیا ہے جس سے گزشتہ مہینہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی دستی گنتی کرائے جانے کے سلسلہ میں پارلیمنٹ کی طرف سے ہونے والے فیصلہ کی تایید ہوئي ہے اور اسی کے ساتھ ملک سے باہر رہنے والوں اور گھر سے دور رہنے والوں کی ووٹنگ کو منسوخ کرنے کو نامنظور کردیا ہے اور اسی فیصلہ کی وجہ سے برابری کا دروازہ کھلے گا۔
سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ انتخابات کے قانون کے سلسلے میں پارلیمنٹ کی طرف سے جاری ہونے والے ترمیم کے خلاف الیکشن کمیشن کی طرف سے کئے گئے اپیل کے جواب میں آیا ہے اور اس کی وجہ سے ووٹنگ کے نتائج کے بعد الیکٹرانک گنتی اور چھٹائی کے آلات کو اختیار کرنے کے سلسلے میں وسیع پیمانے پر دھوکہ کے ذریعے شکوک وشبہات پھیلائے گئے ہیں اور ترمیم کے اندر اس بات کی صراحت ہے کہ بیرون ملک رہ رہے عراقی عوام اور گھر سے دور رہنے والوں کی کمیٹی کی ووٹنگ کے نتائج کو منسوخ کردیا جائے اور ووٹوں کی دستی گنتی کرائے جائے۔(۔۔۔)
جمعہ – 08 شوال المکرم 1439 ہجری – 22 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14349)