پہلا صفحہ
یمن میں اتحاد کی طرف سے بے مثال انسانی کارروائی شروع
فوج کا حدیدہ پر کامیابی اور صعدہ کی طرف پیش قدمی اور گریفتھ مذاکرات کے فوری واپسی کے خواہاں نیویارک: علی بردى ریاض: عبد الهادی حبتور عدن: بسام القاضی صنعاء: "الشرق الاوسط” یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحادی ممالک کی طرف سے اقوام متحدہ کے مستقل سفیروں نے پرزور […]
فوج کا حدیدہ پر کامیابی اور صعدہ کی طرف پیش قدمی اور گریفتھ مذاکرات کے فوری واپسی کے خواہاں

نیویارک: علی بردى ریاض: عبد الهادی حبتور عدن: بسام القاضی صنعاء: "الشرق الاوسط”
یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحادی ممالک کی طرف سے اقوام متحدہ کے مستقل سفیروں نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ حدیدہ بندرگاہ کو آزاد کرانے کے لئے اتحاد کی حمایت کرنے کی فوجی کارروائی تمام یمنیوں تک انسانی امداد کی فراہم کرنے کی بے مثال کاروائی کے ساتھ ہوگی۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں یمن کی طرف اقوام متحدہ کی طرف سے بھیجے گئے سفیر مارٹن گریفتھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ حدیدہ میں مزید فوجی کاروائی سے بچتے ہوئے تمام فریقوں کے ساتھ مذاکرات جاری رکھیں گے۔(۔۔۔) انہوں نے مزيد کہا کہ میرا ترجیحی کام آج حدیدہ میں ایک فوجی محاذ آرائی سے بچنا ہے اور فوری طور پر دوبارہ سیاسی مذاکرات کرنا ہے۔
زمینی طور پر کل یمن کی فوجی فورسز نے حدیدہ میں آزاد کرائے گئے علاقوں میں گشت شروع کر دی ہے اور اس کا مقصد شہر کے درمیانی علاقہ اور بندرگاہ پر حملہ کرنا ہے اور اسی طرح کل اتحاد نے ایک بیان میں یہ بھی اعلان کیا ہے کہ اس کی فورسز نے صعدة نامی گورنریٹ میں اسٹریٹجک پیش قدمی کی ہے۔
جمعہ – 08 شوال المکرم 1439 ہجری – 22 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14349)