پہلا صفحہ

بریکاسٹ مذاکرات کے میں مائی کو دھچکا معاہدہ میں شامل نہ ہو نے کی صورت میں ائیر بیس کا برطانیہ چھوڑ نے کی دھمکی

لندن: "الشرق الاوسط” قدامت پسند برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم ٹرریسا مائ کو کل اس وقت زبردست دھچکا لگا ہے جب یورپ کی عظیم ہوائی صنعتوں کی گروپ ائیر بیس نے یہ اعلان کیا کہ وہ برطانیہ اس حالت میں چھوڑ دیگی جب بریکاسٹ سے باہر نکلنے کے مذاکرات کے اختتام […]

بریکاسٹ مذاکرات کے میں مائی کو دھچکا  معاہدہ میں شامل نہ ہو نے کی صورت میں ائیر بیس کا برطانیہ چھوڑ نے کی دھمکی

لندن: "الشرق الاوسط”

قدامت پسند برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم ٹرریسا مائ کو کل اس وقت زبردست دھچکا لگا ہے جب   یورپ کی عظیم ہوائی صنعتوں کی گروپ ائیر بیس نے یہ اعلان کیا کہ وہ برطانیہ اس حالت میں چھوڑ دیگی جب بریکاسٹ سے باہر نکلنے کے مذاکرات کے اختتام پر معاہدہ کے بغیر برطانیہ یورپی اتحاد سے  نکلنے گا۔

اس ریفرنڈم کی دوسری برسی کے ہونے کے موقع پر جس میں اہل برطانیہ نے یورپی اتحاد سے نکلنے کے حق میں ووٹ دیا تھا ائیر بیس نے اس بیان کے ذریعے خطرے کی بگل بجا دی ہے اور اس میں اس نے اس بات سے باخبر کیا ہے کہ اگر بغیر معاہدے کے علیحدگی ہوتی ہے تو وہ دوبارہ امریکہ کے اندر اپنی سرمایہ کاری کے سلسلے میں غور کرےگی۔(۔۔۔)

ہفتہ – 09 شوال المکرم 1439 ہجری – 23 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14352)