اردوگان انتخابی مہم میں اپنے حامیوں کو جمع کرنے کی کوشش
انقرہ: سعید عبد الرازق ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کل اپنے حامیوں کی ریلی کے لئے اپنی سرگرمیاں تیز کردی ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ وہ اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں پہلی بار شکوک وشبہات کے درمیان صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لئے آج بھی سرگرمیاں جاری […]

انقرہ: سعید عبد الرازق
ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کل اپنے حامیوں کی ریلی کے لئے اپنی سرگرمیاں تیز کردی ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ وہ اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں پہلی بار شکوک وشبہات کے درمیان صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لئے آج بھی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔
اس جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق جس میں کہا گیا ہے کہ ان پانچ حریفوں میں جن میں سب سے نمایاں جمہوری عوام پارٹی کے محرم اینجا ہیں ان کا سامنا کر رہے اردوگان نے کل استنبول کے مختلف علاقوں میں عوامی ریلیوں کے درمیان سفر کیا ہے اور انہوں نے اپنے حامیوں کو یہ کہتے ہوئے ابھارا ہے کہ ہمارے پاس صرف ایک دن ہے اور ہم ایک گھر کے دروازے سے دوسرے گھر کے دروازے کی طرف جانے کے لئے تیاری کر رہے ہیں اور انہوں نے اپنی تقریر کے دوران خاص طور پر عورتوں اور نوجوانوں پر توجہ مرکوز کی ہیں(۔۔۔)
ہفتہ – 09 شوال المکرم 1439 ہجری – 23 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14352)