پہلا صفحہ

درعا میں شام کي مخالف جماعتوں کی طرف سے امریکہ کا مشورہ نامنظور

ذرائع: حکومت کو نصیب گذرگاہ کے لئے متبادل راستہ کی تلاش بیروت: نذیر رضا مخالف جماعتوں نے امریکہ کے اس پیغام کو نامنظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اس نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ درعا کے اندر حکومت کی فورسز کی طرف سے ہونے والی جنگ میں اپنے […]

درعا میں شام کي مخالف جماعتوں کی طرف سے امریکہ کا مشورہ نامنظور
ذرائع: حکومت کو نصیب گذرگاہ کے لئے متبادل راستہ کی تلاش

بیروت: نذیر رضا

مخالف جماعتوں نے امریکہ کے اس پیغام کو نامنظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اس نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ درعا کے اندر حکومت کی فورسز کی طرف سے ہونے والی جنگ میں اپنے فیصلوں کی تعمیر اس بات نہ کریں امریکہ اس کے مفاد کے لیے فوجی مداخلت کرے گا اور جنوبی محاذ کے فوجی رہنما کرنل خالد نابلسی نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرنے کے دوران اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان لوگوں نے امریکی مشورہ کو نظر انداز کر دیا ہے اور اب صرف ایک ہی اختیار ہے اور وہ حکومت اور اس کے تابع فوجی ملیشیاؤں کا سامنا کرنا ہے۔(۔۔۔)

ذرائع نے بتایا ہے کہ درعا اور سویداء کے درمیان انتظامی سرحدوں کے جغرافیائی چوراہے کے ذریعہ اردن سے لگے نصیب نامی گذرگاہ کا متبادل راستہ تلاش کررہی ہے۔(۔۔۔)

پیر – 11 شوال المکرم 1439 ہجری – 25 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14354)