امريكہ

ٹرمپ کی طرف سے عبداللہ ثانی کا استقبال اور سلامتی منصوبہ کے سلسلہ میں ایک بڑی پیش رفت کا اعلان

واشنگٹن: ہبہ القدسی کل واشنگٹن کے اندر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اردن کے شاہ عبد اللہ ثانی کا استقبال کیا ہے اور انہوں نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دوبارہ مذاکرات شروع ہونے کے سلسلہ میں کہا ہے کہ انہوں نے سلامتی منصوبہ کے سلسلہ میں بڑی پیش رفت کی […]

ٹرمپ کی طرف سے عبداللہ ثانی کا استقبال اور سلامتی منصوبہ کے سلسلہ میں ایک بڑی پیش رفت کا اعلان

واشنگٹن: ہبہ القدسی

کل واشنگٹن کے اندر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اردن کے شاہ عبد اللہ ثانی کا استقبال کیا ہے اور انہوں نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دوبارہ مذاکرات شروع ہونے کے سلسلہ میں کہا ہے کہ انہوں نے سلامتی منصوبہ کے سلسلہ میں بڑی پیش رفت کی ہے اور ان کی انتظامیہ بہت جلد اس سلسلہ میں اعلان کرےگی۔(۔۔۔)

اسی طرح انہوں نے سلامتی کوششوں کو آگے بڑھانے اور پناہ گزینوں کی میزبانی کے سلسلہ میں اردن کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کی تعریف بھی کی ہے جبکہ شاہ عبد اللہ دوم نے اردن کی حمایت اور تعاون کرنے کے سلسلہ میں صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کا شکر ادا کیا ہے۔(۔۔۔)

منگل – 12 شوال المکرم 1439 ہجری – 26 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14355)