پہلا صفحہ

گریفتھ کی طرف سے عدن کے اندر حدیدہ منصوبہ کو کامیاب بنانے کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال

متأثر صوبہ کی مدد کرنے کے لئے سعودی عرب میں خلائی ریلیف بریج کا آغاز ریاض: نایف الرشید یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ مارٹن گریفتھ آج عدن کے اندر یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کی قیادت میں چل رہی قانونی یمنی حکومت کے ساتھ […]

گریفتھ کی طرف سے عدن کے اندر حدیدہ منصوبہ کو کامیاب بنانے کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال

متأثر صوبہ کی مدد کرنے کے لئے سعودی عرب میں خلائی ریلیف بریج کا آغاز

ریاض: نایف الرشید

یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ مارٹن گریفتھ آج عدن کے اندر یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کی قیادت میں چل رہی قانونی یمنی حکومت کے ساتھ مذاکرات کی طرف واپس ہونے کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کریں گے تاکہ حدیدہ شہر کو حوثی میلیشیاؤں کے چنگل سے پوری طرح آزاد کرانے کے سلسلہ میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی طرف سے مدد کردہ یمن کی مشترکہ فوجوں کے ساتھ فوجی کارروائی کرنے سے بچا جاسکے۔(۔۔۔)

اسی دوران کل حدیدہ محافظہ کی طرف مدد کے ساز وسامان کو لے کر سعودی عرب کے دو ہیلی کاپٹرز نے اڑان بھرا ہے اور یہ گورنریٹ کے باشندوں کی مدد کرنے کے سلسلہ میں سعودی عرب کی طرف سے خلائی بریج کا پہلا قافلہ ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 13 شوال المکرم 1439 ہجری – 27 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14356)