ٹرمپ کی طرف سے 6 ملکوں کے باشندوں پر لگائی جانے والی پابندیوں کے سلسلہ میں سپریم کورٹ کی تائید
واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل منگل کو امریکی سپریم کورٹ نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ہجرت مخالف حکم نامہ کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے اور اس تائید کی وجہ سے تنازعہ کو ہوا دینے والے اس کارروائی کے سلسلہ میں صدر کو قانونی جنگ کے بعد واضح فتح حاصل ہوئی ہے۔ […]

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
کل منگل کو امریکی سپریم کورٹ نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ہجرت مخالف حکم نامہ کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے اور اس تائید کی وجہ سے تنازعہ کو ہوا دینے والے اس کارروائی کے سلسلہ میں صدر کو قانونی جنگ کے بعد واضح فتح حاصل ہوئی ہے۔
چار ججوں کے مقابلہ میں پانچ ججوں کی اکثریت کے ذریعہ لیا جانے والا یہ فیصلہ اس حکم نامہ کی تصدیق میں ہے جو مستقل طور پر پانچ مسلم ممالک سمیت ایک غیر مسلم ملک کے باشندوں کو امریکہ کے اندر داخل نہ ہونے کے سلسلہ میں لیا گیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 13 شوال المکرم 1439 ہجری – 27 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14356)