حوثیوں کی طرف سے حدیدہ میں اقوام متحدہ کے اہلکار اغوا
ڈبلیو ایف پی کے مرکز پر حملہ اور خورد ونوش کی چیزیں کی لوٹ ۔۔۔ گریفتھ کی طرف سے مسلسل مذاکرات کی یقین دہانی ریاض: عبد الهادي حبتور – صنعاء – عدن: "الشرق الاوسط” حوثی میلیشیاء کے اہلکاروں نے کل حدیدہ میں واقع عالمی ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) […]
ڈبلیو ایف پی کے مرکز پر حملہ اور خورد ونوش کی چیزیں کی لوٹ ۔۔۔ گریفتھ کی طرف سے مسلسل مذاکرات کی یقین دہانی

ریاض: عبد الهادي حبتور – صنعاء – عدن: "الشرق الاوسط”
حوثی میلیشیاء کے اہلکاروں نے کل حدیدہ میں واقع عالمی ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے سنٹر پر حملہ کرکے اقوام متحدہ کے دو کارکنوں کو گرفتار کر لیا اور خورد ونوش کی چیزوں کو لوٹ لیا۔(۔۔۔)
دوسری طرف یمن میں اقوام متحدہ کی طرف سے بھیجے جانے والے سفیر مارٹن گريفتھ کے دفتر اعلان کیا ہے کہ وہ حدیدہ سے متعلق اقوام متحدہ کی اقدام کے سلسلہ میں مسلسل مذاکرات جاری رکھیں گے اور گريفتھ نے تعز کے اندر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ عدن میں یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی کے ساتھ ان کی ملاقات تعمیری رہی ہے اور اسی طرح انہوں نے کل مسقط میں حوثیوں کے ساتھ ہونے والے ایک اجلاس کی طرف اشارہ کیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 15 شوال المکرم 1439 ہجری – 29 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14358)