پہلا صفحہ

ٹرمپ اور پوٹن کے درمیان ہونے والے شام کے سمجھوتہ سے یورپی ممالک پریشان

"الشرق الاوسط” کے ساتھ مغربی ذرائع کی تاکید کہ ایران کو کمزور کرکے جنوب کی طرف انتظامیہ کی واپسی اور مخالف جماعتوں کی طرف سے "حزب اللہ” کے قیدیوں کے سلسلہ میں گفتگو لندن: ابراہیم حمیدی مغربی سفارتی ذرائع نے کل "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اس بات [

ٹرمپ اور پوٹن کے درمیان ہونے والے شام کے سمجھوتہ سے یورپی ممالک پریشان

"الشرق الاوسط” کے ساتھ مغربی ذرائع کی تاکید کہ ایران کو کمزور کرکے جنوب کی طرف انتظامیہ کی واپسی اور مخالف جماعتوں کی طرف سے "حزب اللہ” کے قیدیوں کے سلسلہ میں گفتگو

لندن: ابراہیم حمیدی

مغربی سفارتی ذرائع نے کل "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یورپی ممالک امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ہونے والے اس ممکنہ سمجھوتہ کے سلسلہ میں غیر مطمئن ہیں جس کا اعلان 16 جولائی کو ہیلسنکی میں ہونے والے ان کے سربراہی اجلاس کے دوران ہوگا جبکہ شامی حکومت کی افواج جنوب کی طرف واپس ہو جائے گی اور اس کے مقابلہ میں مخالف جماعتوں کے جنگجو ادلب کی طرف واپس ہو جائیں گے اور جنوب سے ایران نکل جائے گا  پھر اسے کمزور کرنے کے بعد پورے شام سے اس کے کردار کو ختم کر دیا جائے گا۔(۔۔۔)

اس دوران شامی مذاکرات کے سلسلہ میں مخالف تنظيم کے صدر نصر حریری نے شام کے جنوب میں قتل عام کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ جنوب میں فوجی جماعتوں کے پاس "حزب اللہ” کے قیدی ہیں۔

جمعہ – 15 شوال المکرم 1439 ہجری – 29 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14358)