ایران

ہالینڈ ایرانی جماعتوں کے خلاف ہونے والے اقدام میں شامل

ایمسٹرڈیم – لندن: "الشرق الاوسط” کل ہالینڈ نے بیلجیم، فرانس، جرمنی اور آسٹریا کے اندر گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والے ایرانی جماعتوں کے خلاف یورپی اقدام میں شمولیت اختیار کر لی ہے جبکہ اس سلسلہ میں 6 افراد کی گرفتاری بھی ہو چکی ہے جن میں جرمنی کے اندر […]

ہالینڈ ایرانی جماعتوں کے خلاف ہونے والے اقدام میں شامل

ایمسٹرڈیم – لندن: "الشرق الاوسط”

کل ہالینڈ نے بیلجیم، فرانس، جرمنی اور آسٹریا کے اندر گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والے ایرانی جماعتوں کے خلاف یورپی اقدام میں شمولیت اختیار کر لی ہے جبکہ اس سلسلہ میں 6 افراد کی گرفتاری بھی ہو چکی ہے جن میں جرمنی کے اندر ایک سفارتکار بھی شامل ہیں جو حال ہی میں ویینا کے اندر گرفتار ہوئے ہیں اور ان سب پر ایران کی مخالف جماعتوں کی طرف سے پیرس میں منعقد ہونے والے آخری کانفرنس کو اڑا دینے کے منصوبہ بنانے کا الزام ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 23 شوال المکرم 1440 ہجری – 07 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14466)