پہلا صفحہ

دمشق سے قریب رہنے والے اہل لبنان کی طرف سے بےگھر لوگوں کی واپسی کے سلسلہ میں سہولت کی فراہمی

بیروت: نذیر رضا لبنان میں رہ رہے شامی حکومت کے قریبی افراد حکومت کے ساتھ شامی مخالفین اور مطلوب افراد کے لئے سمجھوتہ کی راہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس کوشش میں ان لوگوں کی اپنے وطن کی طرف واپسی بھی شامل ہے جو روس اور […]

دمشق سے قریب رہنے والے اہل لبنان کی طرف سے بےگھر لوگوں کی واپسی کے سلسلہ میں سہولت کی فراہمی

بیروت: نذیر رضا

لبنان میں رہ رہے شامی حکومت کے قریبی افراد حکومت کے ساتھ شامی مخالفین اور مطلوب افراد کے لئے سمجھوتہ کی راہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس کوشش میں ان لوگوں کی اپنے وطن کی طرف واپسی بھی شامل ہے جو روس اور شام کی اس ضمانت میں جائیں گے کہ ان کو بغیر قید نہ کیا جائے اور نہ ہی انہیں گرفتار کیا جائے البتہ انہیں فوجی خدمت سے معاف نہیں کیا جائے گا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 23 شوال المکرم 1440 ہجری – 07 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14466)